ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر قتل کر دیا

ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر قتل کر دیا
ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

مقامی اخبار روزانہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔