پنجاب یونیورسٹی ،یوم کشمیر کی مناسبت سے سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،یوم کشمیر کی مناسبت سے سیمینار آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار میں مسز مشال یاسین ملک بروز منگل (آج)صبح 11بجے فیصل آڈیٹوریم میں خطاب کریں گی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر ودیگر شرکت کریں گے۔