میاں لعل بادشاہ کا کا خیل کی رسم قل ج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ) محکمہ ریلوے کے سابق پولیس اہلکار میاں لال بادشاہ کاکاخیل جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز منگل گدر میں اداکی جائے گی مرحوم عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ اورک کے ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسرفیاض علی شاہ کے والد جبکہ ڈی آئی جی جمال شاہ کے چچازادبھائی تھے۔