فیسوں میں اضافے کیخلاف سٹوڈنٹس کا کچہری روڈ پر مظاہرہ ‘ نعرے بازی
ملتان( سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ یمرسن کالج اور سول لائنز کالج کے طلباء سڑکوں پر (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
نکل آئے ‘کچہری روڈ پر طلباء نے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی ۔پولیس لائن کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔مظاہرین نے کہا کہ ہمارے سکینڈ ائر سپلی کے داخلے نہیں بھیجے جا رہے ہیں۔پندرہ سو فیس ہے مگر پانچ ہزار روپے مانگے جا رہے ہیں۔طلبہ نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
نعرے بازی