وزیرخارجہ آج اومان روانہ ہونگے

وزیرخارجہ آج اومان روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) منگل کو اومان کا دورہ کریں گے،وہ اومان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) منگل کو اومان کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ اومان کی قیادت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔
وزیرخارجہ

مزید :

صفحہ اول -