پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں کوئی وزیراعظم خود ہی حکومت چلانے میں سنجیدہ نہیں

پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں کوئی وزیراعظم خود ہی حکومت چلانے میں سنجیدہ نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ یہ پہلی دفعہ ہی دیکھ رہے ہیں کہ کوئی وزیراعظم خود ہی اپنی حکومت چلانے میں سنجیدہ نہیں ہے اور وہ خود ان کے وزراء ہر وقت اپوزیشن کو للکارتے ہی رہتے ہیں جس کی وجہ سے اسمبلیاں بالکل مفلوج ہو کررہ گئی ہیں ۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی وزیراعظم کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کی گفتگو اپوزیشن کے متعلق کریں ۔

مزید :

صفحہ اول -