سیشن کورٹ، عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع
لاہور(نامہ نگار خصوصی) سیشن کورٹ نے سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع کردی۔ایڈیشنل سیشن جج نے عابد باکسر کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے آئندہ سماعت پرپولیس کو مکمل تفتیشی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 7فروری تک ملتوی کردی۔
عابد باکسر