پنجاب کے حج آرگنائزر کا اے جی ایم کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ

پنجاب کے حج آرگنائزر کا اے جی ایم کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے حج آرگنائزر نے اے جی ایم کے فوری اجلاس کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا،سینئر حج آرگنائزر نے فوری جنرل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا،روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے ٹریڈ پر اگر کوئی مشکل وقت آیا ہے تو باہمی مشاورت کے لیے اجلاس بلایا جائے، حج آرگنائزر کے مطالبے کو ہوپ کے ذمہ داران کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اورفوری اجلاس بلایا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -