صدر مملکت نے فیملی کے ہمراہ ریسٹورنٹ میں ڈنرکیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر پاکستان عارف علوی نے گزشتہ شب کراچی میں پروٹوکول کی 3 گاڑیوں کے ہمراہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں واقع ریسٹورنٹ پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ساتھ کھانا کھایا۔اس موقع پر ریسٹورنٹ میں موجود شہریوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور سیلفیاں بنائیں۔