مریم نواز آج قصور جائیں گی ورکرز کنونشن سے خطاب بھی  کریں گی

مریم نواز آج قصور جائیں گی ورکرز کنونشن سے خطاب بھی  کریں گی
 مریم نواز آج قصور جائیں گی ورکرز کنونشن سے خطاب بھی  کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)  مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج قصور کا دورہ کریں گی۔ مریم نواز کھڈیاں میں سہ پہر3 بجے ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب بھی  کریں گی۔