جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021  ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا 

جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021  ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا 
جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021  ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں جرنلسٹس بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شازیہ مری نے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کا بل بنانے میں صحافیوں نے بہت تعاون کیا ، پی ایف یو جے ، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نمائندگان کے بھی شکر گزار ہیں۔