ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مایہ ناز باولر نسیم شاہ کے انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہونے کے بعد حسن علی کو باولنگ اٹیک میں شامل کرنے کا امکان ہے، اوپننگ کیلئے امام الحق کے ساتھی کی تبدیلی بھی متوقع ہے۔

مزید :

کھیل -