صدر مملکت نے صحتیابی کے بعد آفس جوائن کر لیا،معمول کی سرگرمیوں کا آغاز  

  صدر مملکت نے صحتیابی کے بعد آفس جوائن کر لیا،معمول کی سرگرمیوں کا آغاز  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے صحتیابی کے بعد آفس جوائن کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے معمول کی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ صدر نے گزشتہ روز وزیراعظم سے بات چیت  بھی کی۔  صدر زرداری نے تقریبا ایک ماہ بعد معمول کی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔صدر مملکت 10 روز سے زائد نجی اسپتال میں زیرعلاج رہے ہیں۔ انہیں عید کی رات نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ 

صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -