ڈاکٹر سلیم نیازی وائے ڈی اے چلڈرن ہسپتال کے بلا مقابلہ صدر منتخب

ڈاکٹر سلیم نیازی وائے ڈی اے چلڈرن ہسپتال کے بلا مقابلہ صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وائے ڈی اے چلڈرن اسپتال کے صدارتی انتخابات،ڈاکٹر سلیم نیازی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن چلڈرن اسپتال کے دو سال کیلئے بلامقابلہ صدر منتخب،ڈاکٹر سلیم نیازی باقی کابینہ کا انتخاب خود کریں گے،الیکشن ڈے کی تقریب میں صدر وائے ڈی اے پنجاب ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی، چیئرمین  حافظ نعمان، جنرل سیکرٹری نعمان چودھری، سینئر رہنماء ڈاکٹر سلمان حسیب، ڈاکٹر شعیب نیازی، ڈاکٹر عمران بھٹی، ڈاکٹر انوار حسین، ڈاکٹر ذیشان نور سمیت ینگ ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈاکٹر سلمان حسیب نے کہا کہ ڈاکٹر سلیم نیازی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

چلڈرن کے ینگ ڈاکٹرز نے نڈر لیڈر چنا ہے،ہم سوشل میڈیا کی بجائے عملی کاموں پر یقین رکھتے ہیں،