جہانگیر ترین کی کراچی میں امیر بخش بھٹو سے ملاقات، ممتاز بھٹو کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی 

جہانگیر ترین کی کراچی میں امیر بخش بھٹو سے ملاقات، ممتاز بھٹو کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لودھراں (نمائندہ پاکستان)تحریک انصاف کے سینیر رہنما جہانگیر ترین اور علی خان ترین کی کراچی میں تحریک انصاف(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
 سندھ کے رہنما سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات۔ جہانگیر خان ترین اور علی ترین نے سندھ کی معروف سیاسی شخصیت، سردار ممتاز بھٹو کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔جہانگیر خان ترین اور علی ترین نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر صاحب پگاڑا سے بھی ملاقات کی اور ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
تعزیت