پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج گیانا میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والاپہلا میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں گزشتہ روز گیانا پہنچیں، جہاں انہوں نے بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی۔پاکستان کی جانب سے دوسرے ٹی 20 کے لیے پلینگ الیون میں تبدیلی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

کھیل -