سردار مہتاب عباسی کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنانے کا فیصلہ، 4 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

سردار مہتاب عباسی کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنانے کا فیصلہ، 4 اپریل کو حلف ...
سردار مہتاب عباسی کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنانے کا فیصلہ، 4 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے سابق وزیراعلیٰ سردار مہتاب عباسی 4 اپریل کو خیبرپختونخواہ کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ سردار مہتاب عباسی مسلم لیگ ن کے رہنماءہیں اور خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -