چوہدری ریاست سندھو کا انتقال

چوہدری ریاست سندھو کا انتقال
 چوہدری ریاست سندھو کا انتقال
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) سابق ناظم یونین کانسل (کاچھا)چوہدری ریاست علی سندھو مختصر علالت کے بعد گزشتہ روزانتقال کر گئے ان کی رسم قل آج بعد نماز ظہر گاوں( کاچھا )فیروز پور روڈمیں واقع ان کی ذاتی رہائش گاہ پر ادا کی جائیگی۔