ٹریفک وارڈن ’ وحشی‘ ہوگئے

ٹریفک وارڈن ’ وحشی‘ ہوگئے
ٹریفک وارڈن ’ وحشی‘ ہوگئے
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل )صوبا ئی دار لحکو مت میں ا ختیا ر سے تجا وز ٹر یفک وا ر ڈنز نے چلا ن کی بجا ئے شہر یو ں پر مبینہ تشد د کا سلسہ شرو ع کر ر کھا ہے اور روز برو ز ٹر یفک وا ر ڈ ن اور شہر یو ں کے در میا ں تو تکرا ر اور لڑ ئی جھگڑ ے کا سلسلہ تو ل پکڑ تا جا ر ہا ہے ، گز شتہ رو زبھی جی پی او چوک میں ڈیوٹی پر کھڑے رمضان نامی ٹریفک وارڈن نے ایک اور شہری کو سبق سکھا دیا،وارڈن نے اپنا ہیلمٹ مار کر ویگن کنڈیکٹر کا سر پھاڑ ڈالا جی پی او چوک اشارے پر کھڑی ویگن کو ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن نے روکا اور ویگن کا چالان کر دیا۔بلاجواز چالان کرنے پر ویگن کنڈیکٹر انیس نے وارڈن سے احتجاج کیا تو دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔ٹریفک وارڈن نے تلخ کلامی کے جواب میں اپنا ہیلمٹ مار مار کر ویگن کنڈیکٹر کا سر پھاڑ ڈالا اور صلح نہ کرنے پر دھمکیوں پر اتر آیا اس دوران دیگر ٹریفک وارڈن بھی انیس نامی کنڈیکٹر کو صلح کے لئے مجبور کرتے رہے۔سر سے خون بہتے ہی ویگن کنڈیکٹر نے زور زور سے چلانا شروع کر دیا اور احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر لیٹ گیا۔اس دوران راہگیر اکٹھے ہو گئے اور انہوں نے وارڈنز کے رویے کے خلاف نعرے بازی کی تا ہم ٹریفک وارڈنز کے دباو پر انیس نامی کنڈیکٹر نے موقع پر ہی ٹریفک وارڈن سے صلح کر لی اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ روانہ ہو گیا۔۔2روزقبل بھی مز نگ کے علاقہ میں خر م نا می ٹر یفک واڈ ن نے اسلم نا می 65سا لہ بز ر گ کو تشد د کا نشا نہ بنا وا ر ڈن کے تشد د کا نشا نہ بنے وا لے بز ر گ نے ایس ایس پی ٹر یفک سہیل چو ہد ر ی کو بھی اس کے خلا ف در خو ست د ی جس پر کو ئی عمل نہ ہو سکا ۔

مزید :

لاہور -