چینی کتے کا کمال، مرغیوں کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر فروخت کرتا ہے

چینی کتے کا کمال، مرغیوں کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر فروخت کرتا ہے
چینی کتے کا کمال، مرغیوں کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر فروخت کرتا ہے
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر کتا مرغی کو دیکھتے ہی اسے اپنا لقمہ بنا لیتا ہے لیکن چین میں ایک کتے نے تو اپنے عمل سے سب کو حیران ہی کر دیا ہے جو مر غیوں کو کھاتا نہیں بلکہ اپنے مالک کی مدد کرتے ہوئے انھیں بازار میں فروخت کرتا ہے۔ قیمت کے ساتھ چکن برائے فروخت کا بورڈ منہ میں دبائے یہ کتا اپنی پیٹھ پر ایک سے زائد مر غیوں کوبٹھا کر بازار میں گھومتا ہے جو خریدنا چاہتا ہے اس کو دام دے کر لے لیتاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -