بسوں پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ، پانچ مسافر زخمی

بسوں پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ، پانچ مسافر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کندھ کوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوﺅں نے قومی شاہراہ پر جام واہی کے قریب بسوں پر فائرنگ کردی جس سے پانچ مسافر زخمی ہوگئے ۔ یہ بسیں پشاور سے کراچی جارہی تھیں ۔ فائرنگ کے بعد بسوں کے مسافروں نے سڑک پر دھرنا دیدیا جس سے ٹریفک بلاک ہوگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -