پاکستانی لڑکیوں کے سگریٹ نوشی کے رحجان کی وجہ سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہونے لگا

پاکستانی لڑکیوں کے سگریٹ نوشی کے رحجان کی وجہ سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہونے ...
پاکستانی لڑکیوں کے سگریٹ نوشی کے رحجان کی وجہ سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہونے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ لڑکیوں میں سگریٹ نوشی  کے رحجان کی وجہ سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نوشین حامد کا  کہنا تھا کہ  شادی کے بعد بھی سگریٹ نوشی نہ چھوڑنے والی خواتین کو طلاق کا بھی سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔معاشرے میں بڑھنے والی طلاق کی شرح کی ایک بڑی وجہ لڑکیوں کی سگریٹ نوشی کی عادت بھی ہے جس کے باعث انہیں ان کے ازدواجی معاملات بگڑ جاتے ہیں۔

مزید :

قومی -