ادیب ندیم نظر کی نئی کتاب عہد ’’ راحیل شریف‘‘ شائع ہو گئی

ادیب ندیم نظر کی نئی کتاب عہد ’’ راحیل شریف‘‘ شائع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر ) معروف ادیب ندیم نذر کی نئی کتاب ’’عہد راحیل شریف‘‘ افواج پاکستان اور شہداء پاکستان کے تاریخ ساز کارناموں پر مشتمل خوبصورت دیدہ زیب ٹائٹل کے ساتھ علامہ عبدالستار عاصم چیئر مین قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کینٹ کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے ۔ کتاب پر جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ سابق چیف آرمی سٹاف ، جنرل (ر) غلام مصطفی اوردوسرے حضرات کی آرا شامل ہیں۔ کتاب میں افواج پاکستان شہدا افواج پاکستان خصوصاً جنرل راحیل شریف کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔