چھت سے گرنے والے کانسٹیبل کیلئے 25 ہزار نقد اور سرکاری خرچ پر علاج کا اعلان
ملتان(کرائم رپورٹر)کچھ روز قبل چھت سے گرنے والے چائینیز سیکورٹی پر مامور کانسٹیبل کے لیے سی پی ا و ملتان نے 25000 نقد اور اس کے علاج و معالجہ محکمہ کی جانب سے کرانے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ سورج میانی کا رہائشی کانسٹیبل بابر نجی ہوٹل کی چھت پر چائنیز سیکورٹی پر مامور تھا اندھیرے کے باعث نیچے جا گرا جس سے اسے کافی چوٹیں آئیں تاہم اس کے علاج و معالجے کا اہتمام محکمہ پنجاب پولیس کرے گی۔
کانسٹیبل