وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان آج پریس کانفرنس کریں گے،چودھری نثارپرویزرشید کے ہٹائے جانے سے متعلق سرکاری موقف دینگے۔جیو نیوز کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان آج پریس کانفرنس کریں گے،چودھری نثارپرویزرشید کے ہٹائے جانے سے متعلق سرکاری موقف دینگے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد،سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری،راؤ تحسین اور پنجاب حکومت کے چند لوگوں سے بھی پوچھ گچھ ہوگی ،ان تمام خبروں کے حوالے سے وزیر داخلہ کی آج کی پریس کانفرنس بہت اہم ہوگی۔