ڈائریکٹر پی ایس ایل صہیب شیخ مستعفی

ڈائریکٹر پی ایس ایل صہیب شیخ مستعفی
ڈائریکٹر پی ایس ایل صہیب شیخ مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی  ہوگئے۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

خیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔

مزید :

کھیل -