3جنوری

3جنوری
3جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ینگ داکٹروں کا گوجرانوالہ میں ایم ایس پر وحشیانہ تشدد، پولیس کارروائی پر پنجاب بھر میں احتجاج، ینگ ڈاکٹر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے تھے، ایم ایس کو کرسی سے اُٹھا کر پٹخ دیا، بچانے کے لئے آنے والے سنیئر ڈاکٹروں پر گھونسوں کی بارش کر دی، ایم ایس آفس اکھاڑہ بن گیا، ایک مریض دم توڑ گیا۔ ڈاکٹر کاشف اور احتشام گرفتار،40ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج۔ ڈاکٹروں نے پورے پنجاب میں آﺅٹ ڈور اور اِن ڈور بند کر دیئے۔