11جنوری

11جنوری
11جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ میں قیامت صغریٰ،3دھماکوں میں92 افراد جاں بحق، علمدار روڈ پر دو دھماکے ہوئے، پہلا دھماکہ خود کش تھا۔ سماءٹی وی کے کمیرہ مین عمران شیخ اور رپورٹر سیف الرحمن کے علاوہ، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت9اہلکار بھی ہلاک،250سے زائد زخمی ہو گئے۔

٭.... سوات میں تبلیغی اجتماع میں دھماکہ، 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔