14جنوری

14جنوری
 14جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بلوچستان میں گورنر راج نافذ، صوبائی حکومت برطرف، دھماکوں کے ذمہ داروں کے خلاف سخت آپریشن کرنے کا فیصلہ۔ اعلان وزیراعظم نے دھرنے کے شرکاءکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی آمد کے موقع پر کیا۔

٭.... شمالی وزیرستان، ریموٹ کنٹرول دھماکے میں17سیکیورٹی اہلکار شہید،22زخمی۔ کرم ایجنسی میں بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 20زخمی، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔