16جنوری

سپریم کورٹ نے وزیراعظم سمیت رینٹل پاور کیس کے تمام ملزم گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، لیاقت جتوئی، طارق حمید، شوکت ترین، سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع، محمد اسماعیل قریشی، سلمان صدیق، سابق چیئرمین نیپرا خالد سعید، لیفٹیننٹ جنرل(ر) سعید الظفر سمیت دیگر اعلیٰ بیورو کریٹ اور آئی پی پیز شامل ہیں۔