24جون

نانگا پربت کے دامن میں دہشت گردی، دو پاکستانی،10غیرملکی سیاح ہلاک،20دہشت گرد، دو گائیڈز کی مدد سے سیاحوں کے کیمپ تک پہنچے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ایک گائیڈ مارا گیا، دوسرے کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ، سیاحوں کا تعلق چین، روس اور یوکرائن سے تھا، ایک چینی بچ گیا۔ 40 کو ہ پیما پہاڑ پر گئے ہوئے تھے، جس کے باعث محفوظ رہے۔