2جون

2جون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممتاز براڈ کاسٹر، ادیب اور سفر نامہ نگار قمر علی عباسی نیو یارک میں انتقال کر گئے۔ اہلیہ بھی ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہیں۔ صاحبزادے وجاہت علی عباسی بھی کالم نگار ہیں۔