پانچ برسوں میں ایندھن کے امدادی بل میں دگنا اضافہ

پانچ برسوں میں ایندھن کے امدادی بل میں دگنا اضافہ
پانچ برسوں میں ایندھن کے امدادی بل میں دگنا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی اے )گزشتہ پانچ سالوں میں توانائی کی طلب میں اضافے کے باعث ایندھن کے امدادی بل میں دگنااضافہ ریکارڈ کیا گیا، توانائی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور طلب میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل درآمد کیا جا تاہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں بجلی بنانے کے ایندھن کا درآمد بل میں دگنا اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق سال دوہزارسات میں پاکستان نے چھ ارب اکیاسی کروڑ ڈالر مالیت کا تیل درا?مد کیا تھا جو کہ سال دوہزار بارہ کے اختتام پر تیرہ ارب تریسٹھ کروڑ ڈالر تک جا پہنچا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق ا?ئندہ پانچ سالوں میں ایندھن کا درآمدی بل پندرہ ارب ڈالر تک بڑھ جانے کا امکان ہے۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -