رواں مالی سال ،بینکوں کے ڈپارٹس میں دو فیصد کامعمولی اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال ،بینکوں کے ڈپارٹس میں دو فیصد کامعمولی اضافہ ریکارڈ
رواں مالی سال ،بینکوں کے ڈپارٹس میں دو فیصد کامعمولی اضافہ ریکارڈ

  

لاہور(کامرس رپورٹر)رواں مالی سال سترہ مئی تک بینکوں کے ڈپازٹس میں دو فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا بینکنگ سیکٹر کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال سترہ مئی تک بینکوں کے ڈپازٹس دو فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ ساٹھ کھرب اسی ارب کی سطح پرآگئے ہیں۔ زیرغورعرصے میں بینکوں کی جانب سے سرمایہ کاری کا حجم تیس کھرب نوے ارب روپے رہا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ مالی سال میں بینکوں کو پالیسی تبدیل کر کے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میںاضافے کی ضرورت ہے۔

مزید : بجٹ ۲۰۱۳