جسٹس عرفان سعادت خان نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس عرفان سعادت خان نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابقسینئر جج سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز اور وکلا نے شرکت کی۔