اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج 2 دن کی چھٹی پر چلے گئے، کیسز کی سماعت ملتوی 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج 2 دن کی چھٹی پر چلے گئے، کیسز کی سماعت ملتوی 
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج 2 دن کی چھٹی پر چلے گئے، کیسز کی سماعت ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج  2  دن کی چھٹی پر چلے گئے، جس پر کیسز کی سماعت ملتوی  کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابرستار آج اور کل چھٹی پر ہوں گے،دونوں ججز کی عدالت میں آج اور کل سماعت کیلئے مقرر کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔