رمضان المبارک کے آخری عشرے کا وہ خاص عمل جو اللہ کے محبوب ﷺ کو اَز حد پسند تھا ۔۔۔۔

رمضان المبارک کے آخری عشرے کا وہ خاص عمل جو اللہ کے محبوب ﷺ کو اَز حد پسند ...
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا وہ خاص عمل جو اللہ کے محبوب ﷺ کو اَز حد پسند تھا ۔۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اہم عمل اعتکاف بھی ہے ، رسول ﷺ ہر سال رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے تھے ۔اعتکاف کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ ہر طرف سے یکسو ہو کر اور سب سے منقطع ہوکر بس اللہ تعالی سے لو لگاکے اس کے درپے یعنی مسجد کے کسی کونے میں پڑجائے ، سب سے الگ تنہائی میں اس کی عبادت اور اس کے ذکر و فکر میں مشغول رہے ، اس کو دھیان میں رکھے ، اس کی تسبیح و تہلیل و تقدیس میں مشغول رہے ، اس کے حضور توبہ و استغفار کرے ، اپنے گناہوں اور کوتاہیوں پر روئے ، اس کی رضا اور قرب چاہے اور اسی حال میں اس کے دن گزریں اور اس کی راتیں بسر ہوں ۔

                                                                         

مزید :

Ramadan -Ramadan Quote -