ایبٹ آباد میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی ،ا فسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی

ایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایبٹ آباد میں 17 سالہ نوجوان آئی فون خرید کر نہ دینے پر مایوس ہو کر خودکشی کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کا 17 سالہ نوجوان مسلسل اپنی ماں کو آئی فون خرید کر دینے کیلئے کہتا رہا اور وہ انکار کرتی رہی تاہم نوجوان نے مایوس ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا ۔