افغان امن معاہدہ کیلئے میری خدمات حاضر ہیں، شاہ جی گل

      افغان امن معاہدہ کیلئے میری خدمات حاضر ہیں، شاہ جی گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر (بیورورپورٹ)امریکہ اور طالبان امن معاہدے سے افغان مشران اور عوام فائدہ اٹھائیں بعض قوتیں معاہدے پر خوش نہیں ہیں افغانستان کے اندر مذید امن اومان اورمعاہدے میں مزید بہتری کیلئے وہ کردار ادا کرنے کیلئے تیا رہیں پاکستان کا امن افغانستا ن سے جوڑا ہو اہیں ان خیالات کا اظہار سابق ممبر قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل آفرید ی نے کیا افغانستان میں امن کا زیا دہ فائدہ پاکستان کو ہو گا اور امن معاہدے سے قبائلی اضلاع پر بھی اچھے اثرات مرتب ہونگے گوادر پورٹ سنٹرل ایشاء کیلئے بہت نزدیک ہیں پہلے افغانستان تک وہ جا تے تھے لیکن اب افغانستان میں امن معاہدے کے بعد سنٹرل ایشاء تک مال لے جائیں گے جس سے پاکستان اور قبائلی عوام کو بہت فا ئدہ ہو گا پاکستان اور افغانستان برادر ممالک ہیں تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کر سکے ہیں اس میں جو بھی مشکلات ہیں وہ کردار ادا کرسکتے ہیں اب حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور اس حالات سے افغان عوام فائدہ اٹھائیں انہوں نے کہا کہ چالیس سالوں سے پراکسی وار جا ری تھا یہ بہت بڑا معاہدہ ہو گیا ہے ان دو تین واقعات سے ختم نہیں ہو سکتا بلکہ اسطرح کے واقعات ہو تے رہے گے مکمل امن میں وقت لگے گا بعض قوتیں معاہدے پر خوش نہیں بلکہ بدامنی انکا بزنس ہو تا ہیں الحاج شاہ جی گل نے کہا کہ جنگ تباہی ہییہ جنگ نہ کسی نے ہارا اور نہ کسی نے جیتا ہیں بلکہ امن معاہد ہ بہت بڑی بات ہیں اور پاکستان اور افغانستان عوام کیلئے خوش آئند ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہ خاہیں کیونکہ پاکستان کا امن افغانستا ن سے جوڑا ہو اہیں جس طرح پاکستان میں تمام سیاسی قائدین بہت سے مسائل پر مل بیٹھ کر حل نکالتے ہیں اسی طرح افغان مشران بھی مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں اور آنے واے نسلوں کا مستقبل محفو ط بنالے