محمدنذیراستاذ کے والدانتقال کرگئے
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے محمدنذیراستاذ کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں جولگرام کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔