لکی مروت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے 2 بھائی قتل

لکی مروت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے 2 بھائی قتل
لکی مروت میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے 2 بھائی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن)نا معلوم افراد  نے  فائرنگ  کر کے ایس ایچ او کے 2بھائیوں کو قتل کردیا  جبکہ ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا۔

 لکی مروت کے  علاقے اباخیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شفقت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے، ایس ایچ او شفقت اللہ کے جاں بحق بھائیوں کے نام صفی اللہ اور نوید اللہ ہیں۔

دونوں بھائیوں کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردی گئیں  جبکہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔