سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیاہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافےسے2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -