اشتعال انگیز تقاریر‘الطاف حسین کی جائیداد قرق کرنیکا حکم

اشتعال انگیز تقاریر‘الطاف حسین کی جائیداد قرق کرنیکا حکم
اشتعال انگیز تقاریر‘الطاف حسین کی جائیداد قرق کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے پاک فوج کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیو ایم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انکی جائیداد قرق کرنے کا فیصلہ دے دیاہے۔انسداد دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی ایم کیو ایم کی پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت کی۔

اسلام آباد، ریڈ زون میں واقع عوامی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی،چوتھی منزل سے کود کر 2 افراد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری

عدالت نے بانی قائد ایم کیو ایم کی جائیداد قرق کرنے اور دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کی جائیداد کی تفصیل طلب کرلی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -