کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،7ملزمان گرفتار،اسلحہ ومسروقہ سامان برآمد

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،7ملزمان گرفتار،اسلحہ ...
کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،7ملزمان گرفتار،اسلحہ ومسروقہ سامان برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں رینجرز کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران سات افراد کو گرفتار کر تے ہوئے ان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

شریف خاندان کی سیاست 6ماہ میں ختم ہوجائے گی:شیخ رشید
ترجمان رینجرز کے مطابق اتحاد ٹاون اور سعید آباد سے لیاری گینگ وار کے2کارند ے گر فتار کیے، ملزمان بلال اورعتیق ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور ڈکیتیوں میں ملوث ہیں۔رضویہ سوسائٹی اور شیر شاہ سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ملزمان میں فراز حسین ، امجد خان ، عاصم شامل ہیں۔ماڈل کالونی سے اسٹریٹ کرائم کا ملزم مدثر اورسہراب گوٹھ سے ڈکیتی کے ملزم عبدالستار سہتو کو گرفتار کیاگیا۔گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

مزید :

کراچی -