نوشہرہ میں گھریلو جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

نوشہرہ میں گھریلو جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
نوشہرہ میں گھریلو جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیرآباد افغان مہاجر کیمپ میں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔

نوشہرہ پولیس کے مطابق بیوی کے ہاتھوں شوہرکے قتل کا واقعہ 2 روز قبل رونما ہوا، ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

دیور نے الزام لگایا کہ گھریلو جھگڑے پر بھابھی نے میرے بھائی کو قتل کیا۔ملزمہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔