گنگارام ہسپتال میں نرسوں کی 50نشستوں پر انٹرویوز کا سلسلہ شروع

گنگارام ہسپتال میں نرسوں کی 50نشستوں پر انٹرویوز کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) گنگارام ہسپتال میں نرسوں کی 50 سیٹوں پر انٹر ویو کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے انٹرویو 5 رکنی کمیٹی لے رہی ہے۔ گزشتہ روز 20نرسوں کے انٹرویو لیے گئے اسی حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر اعجاز شیخ نے بتایا کہ نرسوں کو میرٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔