بوسنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کی سترہویں برسی منائی گئی

بوسنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کی سترہویں برسی منائی گئی
بوسنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کی سترہویں برسی منائی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بوسنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)سربیائی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی یاد میں سربرینیکا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سرب فوج نے 1995ءمیں مسلمانوں کی نسل کشی کرتے ہوئے آٹھ ہزار مسلمانوں کو قتل کردیا تھا۔سترہویں برسی پر اجتماعی قبروں سے دریافت کی گئی پانچ سو میتوں کی باقیات کی تدفین کی گئی۔ اجتماعی دعائیہ تقریب بھی ہوئی جس میں بوسنیائی مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔