اسلام آبادفائرنگ، پولیس اور زمردخان کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آبادفائرنگ، پولیس اور زمردخان کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آبادفائرنگ، پولیس اور زمردخان کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے بلوایریامیں فائرنگ کی شریک ملزمہ کنول کی پولیس اہلکار وں اور انتظامیہ کیخلاف مقدمے کی درخواست کی سماعت 13ستمبرتک ملتوی کردی گئی ۔ بلوایریامیں فائرنگ کرنیوالے سکندر کی شریک ملزمہ کنول کی طرف سے دائر درخواست  میں پولیس ، رینجرز ، انتظامیہ اور زمردخان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعاکی گئی ۔ پولیس نے موقف اپنایاکہ کنول اپنے شوہر سکندر کیساتھ جرم میں برابرکی شریک ہے ، اسلام آباد میں پانچ گھنٹے تک دہشت پھیلائے رکھی ، درخواست گزار جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لے رہی ہے ۔ عدالت نے مزید سماعت13ستمبرتک ملتوی کردی ۔