سندھ کابینہ کاآج حلف اٹھانے کا امکان،نام سامنے آگئے

سندھ کابینہ کاآج حلف اٹھانے کا امکان،نام سامنے آگئے
سندھ کابینہ کاآج حلف اٹھانے کا امکان،نام سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لئے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لئے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جن کے آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ابتدائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔
اس کے علاوہ عذرا فضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔