کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -